مارچ 1, 2026


کراچی غیر ملکی قونصلیٹ کے اطراف فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔

ڈائریکٹر ٹراما سینٹر سول اسپتال ڈاکٹر صابر میمن کے مطابق اسپتال میں 9 افراد جانبحق حالت میں لائے گئے تھے، جبکہ دورانِ علاج ایک زخمی بھی دم توڑ گیا۔ڈاکٹر صابر میمن نے بتایا کہ مجموعی طور پر 34 زخمی افراد اسپتال منتقل کیے گئے تھے، جن میں سے 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ان کا آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے