جون 26, 2025


مورو میں احتجاج اور گاڑیوں نذآتش کرنےوالے واقعے وزیرداخلہ سندھ نے ایس ایس پی نوشہروفیروزسےرپورٹ طلب کرلی ۔۔۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی نوشہرو فیروز سے مورو میں احتجاج اور گاڑیاں نذر آتش کرنےکےواقعے پررپورٹ طلب کرتے ہوئےکہاکہ امن وامان کے حالات سبوتاژ کرنے اور قانون کی رٹ کو چیلنج کرنیوالے عناصر کے خلاف آہنی اقدامات کیئے جائیں۔۔۔شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسندوں کو باقاعدہ نشاندہی کے تحت قانون کی گرفت میں لایا جائے۔۔۔صوبائی وزیرداخلہ سندھ نےکہا کہ علاقے میں افراتفری اور بدامنی کے مرتکبین کے خلاف قرار واقعی اقدامات کیئے جائیں۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے