
مسلم یوتھ لیگ کراچی کے زیر اہتمام چیمپئنز گدھا گاڑی ریس منعقد کی گئی
ریس میں حصہ لینے اور جیتنے والوں سمیت سب کو کیش انعام سے نوازا گیا
مسلم یوتھ لیگ کراچی کے جانب سے مائی کولاچی سے نیٹی جیٹی پل تک پندرہ گدھا گاڑیوں میں ریس کرائی گئی
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے گدھے سرتاج کے مالک محمد عارف بلوچ کہتے ہیں کہ بہت خوشی ہورہی ہے ہم چاہتے ہیں اس طرح کے ایونٹ ہونے چاہیے
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو ایک لاکھ کیش اور میڈل سے نوازا گیا جبکہ دوسرے پوزیشن والے کو 50 ہزار اور تیسری پوزیشن والے کو 30 ہزار کیش اور ٹرافیاں بھی دی گئی