برطانیہ سے تعلیم یافتہ سندرتا لاشاری خواتین کی ترقی کے لیے سرگرم
اکیس سالہ سندرتا لاشاری نےبرطانوی یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہےانہوں برطانیہ کے معروف انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اسٹڈیز سے ڈگری مکمل کی ہے انہوں نے کراچی شہر کے عوامی مقامات پر خواتین کی آبادی کے کم ہونے اور اس کے معاشی نتائج کے موضوع پرتحقیق کی ہے سندرتا لاشاری کا تعلق صوبہ سے ہےاور وہ مقامی تاجر مرتضیٰ لاشاری کی بیٹی ہیں۔ سندھ کے نامور شاعر تاجل بیوس نواسی ہیں اور مرحوم اسکالر فقیر محمد لاشاری کی بھتیجی ہیں۔ وہ مستقبل میں خواتین کی فلاح وبہبود ، ترقی اور معاشی استحکام پر کام کرنے کی خواہش مند ہیں