مئی 9, 2025


کراچی میں شہیدبےنظیربھٹورزاق آبادپولیس ٹریننگ سینٹرمیں ایگلیٹ کورس کےدوبیچزکی پاسنگ آوٹ پریڈکی تقریب ہوئی۔۔۔ جس میں چھ سو جوانوں نے تین ماہ کی تربیت مکمل کی۔۔۔آئی جی سندھ نے اہلکاروں سےحلف لیااورتربیت کےعملی مظاہرےکوسراہا۔۔
کراچی میں شہیدبےنظیربھٹورزاق آبادپولیس ٹریننگ سینٹرمیں ایگلیٹ کورس کےدوبیچزکی پاسنگ آوٹ پریڈکی تقریب منعقدہوئی۔۔۔

آغازتلاوت کلام پاک سےہواجس کےبعد قومی ترانہ پڑھاگیا ۔۔۔

تربیت مکمل کرنےوالےجوانوں کےدستوں نےمہمان خصوصی آئی جی سندھ غلام نبی میمن کوسلامی پیش کی۔۔۔

تربیت حاصل کرنےوالے جوانوں نے دہشت گردوں سےمقابلے ،وی آئی پی پروٹوکول کوحملہ آووروں سےمحفوظ کرنےکاعملی مظاہرہ پیش کیا۔۔۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نےجوانوں سےفرائض کی ادائیگی کاحلف لیا۔۔۔خطاب میں کہاکہ پاکستان میں سیکیورٹی کی اہمیت ہےجوانوں کےدستےنیک نامی کاباعث بنیں گے۔۔۔

اس موقع پررزاق آبادٹریننگ سینٹرمیں تعمیربیت المال ہال کابھی افتتاح کیاگیا۔۔۔آئی جی سندھ نےتربیت پانےوالےاہلکاروں کےلیےٹریننگ سینٹرمیں فراہم کردہ د سہولیات کاجائزہ لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے