فروری 14, 2025


۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار انچاس پوائنٹس اضافے سے بند ہوا ۔۔۔سونےکی فی تولہ قیمت میں بھی ایک ہزارپانچ سوروپےکااضافہ ہوگیا ۔۔۔انٹربینک میں ڈالردوپیسے سستاہوہوگیا ۔۔۔
V
کارروباری ہفتےکےآخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت اختتام ہوا۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار انچاس پوائنٹس اضافے سےایک لاکھ چودہ ہزاردوسوپچپن پوائنٹس کی سطح پربندہوا۔۔۔انڈیکس میں مجموعی طورپر اعشاریہ نوتین فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔۔۔فی تولہ سوناکی قیمت میں ایک ہزارپانچ سوروپےکااضافہ ہوگیا ۔۔۔ جس کےبعد سونا تاریخی بلندی دولاکھ اکیانوے ہزارآٹھ سو روپےکا ہوگیا۔۔۔دس گرام سونےکی قیمت میں ایک ہزار دوسوچھاسی روپےکااضافہ ہوا ۔۔۔دس گرام کی قیمت دولاکھ پچاس ہزار ایک سواکہترروپےہوگئی۔۔۔اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹر بینک میں ڈالردو پیسے سستا ہوکردواٹہترروپےپچانوےپیسےپربندہوا۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے