فروری 14, 2025


کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں قائم جانوروں کے باڑے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، فائر برگیڈ نے دو گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔


بھینس کالونی میں قائم مویشیوں کے باڑے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔۔۔ ابتدا ئی طورپر ملازمین نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن آگ شدت زیادہ ہونے کی وجہ قابو میں نہ آئی ، باڑے کے ملازمین نے مویشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا ، فائر بریگیڈ نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے