کراچی میں فائرنگ کےواقعات میں ایک لڑکی سمیت چارافرادزخمی ہوئے
کراچی کےعلاقےگلشن اقبال ضیاء کالونی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کےدوران بیس سالہ لڑکی زخمی ہوئی،لیاری بغدادی میں نامعلوم سمت سے گولی لگنےسےہیربخش نامی شخص زخمی ہوا،بلدیہ سعیدآباداورقائدآبادمیں زاتی جھگڑےکےدوواقعات میں ساوان خان اورشاہ میرنامی شخص زخمی ہوا۔