نومبر 5, 2024


کراچی میں رواں ماہ میں سب سےزیادہ بارش سرجانی ٹاون میں تین سوپچاسی ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔قائدآبادمیں دوسوسرسٹھ اورگلشن حدیدمیں دوسوپینتالیس ملی میٹربارش ہوئی
کراچی میں اگست کے دوران سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں 385ملی میٹرریکارڈکی گئی ۔۔۔اعدادوشمارکےمطابق قائدآبادمیں 267اعشاریہ 5ملی میٹربارش ریکارڈ۔۔۔ماہ اگست میں گلشن حدیدمیں 245ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔۔۔محکمہ موسمیات کےمطابق ناظم آباد پاپوش نگرمیں 206اعشاریہ 6ملی میٹر،کیماڑی میں 176اعشاریہ 3ملی میٹر، کورنگی میں 174اعشاریہ 5ملی میٹربارش ہوئی۔۔۔نارتھ کراچی میں 169اعشاریہ 8ملی میٹر،شارع فیصل پر 168ملی میٹر،اولڈائیرپورٹ159اعشاریہ 2ملی میٹر،یونیورسٹی روڈ پر157اعشاریہ 6ملی میٹربارش برسی۔۔۔اورنگی ٹاون میں 145اعشاریہ 7ملی میٹر،جناح ٹرمینل پر141اعشاریہ 8ملی میٹر،گلشن معمارمیں 112اعشاریہ 6ملی میٹر،ماڑی پورمیں 96ملی میٹر،ڈیفنس میں 81اعشاریہ 9ملی میٹر، ملیرہالٹ میں 69اعشاریہ 4ملی میٹربارش ہوئی۔۔۔محکمہ موسمیات کےمطابق اگست کے دوران بن قاسم میں 58 ملی میٹر،گڈاپ میں 55اعشاریہ 1ملی میٹر،صدرمیں 53ملی میٹراورابراہیم حیدری میں 15اعشاریہ 5ملی میٹربارش ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے