جنوری 21, 2025


سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بڑے شہری اور دیہی علاقوں میں ایک مضبوط الیکٹرک وہیکل چارجنگ نیٹ ورک قائم کرنے کے منصوبوں پر غور ہوا۔ شرجیل میمن نے کہا ای وی ٹیکسی سروس کے آپریشنز کی نگرانی اور ان کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ایک ریگولیٹری ادارہ بنایا جا رہا ہے۔ای وی ٹیکسی فلیٹ کی موثر نگرانی اور انتظام کرنے کے لیے ایک سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم بھی تیار کیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر نے بتایا الیکٹرک ٹیکسیوں میں انٹیلیجنٹ ٹرانسپورٹ سسٹمز، جدید ادائیگی کا نظام اور جدید ترین سیکیورٹی سسٹم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے