اکتوبر 14, 2025


کراچی پولیس نے رکشہ سوار خاتون سے واردات کرنے والے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔

چار ستمبر کو ناظم آباد نمبر چار میں رکشہ میں سوار خاتون سے تین ملزموں نے لوٹ مار کی تھی۔ ملزموں کو سوشل میڈیا پر وائرل سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتارکیا گیا۔گرفتار ملزم عادی مجرم ہیں اور انہوں نے دوران تفتیش کئی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ ملزموں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ ملزموں کے تیسرے ساتھی کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے