جون 25, 2025


فی تولہ سونے کی قیمت میں سات سو روپے کی کمی۔ انٹربینک میں ڈالر اکیس پیسے مہنگاہوگیا۔

فی تولہ سونا سات سو روپے کمی کے بعد تین لاکھ، باسٹھ ہزار، تین سوروپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو روپے کمی کے بعد تین لاکھ، دس ہزار، چھ سو تیرہ روپے ہوگئی۔ سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر اکیس پیسے مہنگاہوکر دوسو تراسی روپے، سترہ پیسے کا ہوگیا۔ماہرین کا کہنا ہے ڈالر کی قیمت میں اضافہ بیلنس آف پیمنٹ کےپریشر کی وجہ سے ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے