جون 25, 2025


کراچی کے مضافاتی علاقوں میں آج بھی بادل برسے۔ ہلکی بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔

کراچی کے مضافاتی علاقوں سپرہائی وے ٹول پلازہ، بحریہ ٹاون کے علاوہ ملیر میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ بادل برسنے پر گرمی سے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مغربی ہواوں کا سلسلہ گزشتہ رات سے اثر انداز ہونا شروع ہوا ہے۔شہر میں بارش کاسلسلہ آئندہ ایک سے دو روز تک جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے