دسمبر 26, 2024


کراچی ابراہیم حیدری سے سمندر میں جانے والی کشتی ڈوبنے سے نوجوان جاں بحق۔ چار کو بچالیا گیا۔ چوبیس گھنٹے بعد بھی ڈوبنے والے شخص کی تلاش نہ کی جاسکی

ابراہیم حیدری پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز شام چھ بجے کے بعد پیش آیا۔ چھ نوجوان اسپیڈ بوٹ میں ابراہیم حیدری سے بنڈل جزیرے پر منعقدہ یوسف شاہ کے میلے میں جارہے تھے ۔مبینہ طور پر نوجوانوں کی اسپیڈ بوٹ کسی دوسری کشتی سے ٹکرا کر الٹ گئی ۔ ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوا جبکہ چار افراد کو بچالیا گیا۔ ماہی گیروں کی جانب سے ڈوبنے والے ایک نوجوان کی تلاش پورے دن جاری رہی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے