اکتوبر 22, 2025


کراچی میں نیٹی جیٹی پل کےقریب مبینہ پولیس مقابلےمیں دوملزم مارے گئے،فائرنگ کی زدمیں آکرایک شہری معمولی زخمی ہوا۔۔


کراچی میں نیٹی جیٹی پل کےقریب مبینہ پولیس مقابلےمیں دوملزم ہلاک ہوئےپولیس کادعوی ہےہلاک ڈاکوڈبل کیبن گاڑی کوروک کرواردات کی کوشش کررہےتھےاسی دوران گشت پرمامورپولیس موقع پرپہنچ گئی ملزموں نےپولیس پرفائرنگ جوابی فائرنگ میں دونوں ملزم مارےگئے،جبکہ فائرنگ کےتبادلےمیں مبشرنامی شہری زدمیں آکرزخمی ہواجسےسول اسپتال منتقل کیاگیاہلاک ملزموں کےقبضےسےاسلحہ،موٹرسائیکل اورمسروقہ سامان برآمدکیاگیا۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے