اکتوبر 22, 2025


کراچی میں نیوسبزی منڈی کےقریب گودام میں آگ لگ گئی۔

آگ لگنے کی اطلاع پر فائربریگیڈکی دوگاڑیوں نے وہاں پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی۔کچھ دیر کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔فائربریگیڈحکام کا کہنا ہے گودام میں سبزیاں اورلکڑی کی پیٹیاں موجودتھیں۔آ گ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے