اکتوبر 13, 2025

کراچی کی شام، سازوں کی مہک، آوازوں کا جشن…آرٹس کونسل میں تین دن تک موسیقی نے دلوں کو چھوا…پاکستان میوزک فیسٹیول 2025، جہاں ہر لمحہ فن سے جُڑا رہا…

تین دن… ساز، آواز، اور سُر
آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان میوزک فیسٹیول 2025 کا اختتام ہوا

سروں کی برسات… آوازوں کا جادو
فنکاروں نے سماں باندھ دیا
دنیائے موسیقی کے لیجنڈز کو خراجِ عقیدت
ہر ساز نے کہانی سنائی… ہر آواز نے دل جیتا
آرٹس کونسل کی فضائیں گونجتی رہیں
صدا بہار گیتوں کی خوشبو ہر سو پھیل گئی

جذبہ، جوش، ہلہ گلہ
یہ ہے پاکستان میوزک فیسٹیول
جہاں فن ہے، رنگ ہے، زندگی ہے

آرٹس کونسل… فن کا گھر، خوشیوں کا مرکز
جہاں انٹرٹینمنٹ ہے… وہ بھی فری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے