اکتوبر 13, 2025


کراچی میں دائود انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شہر کے آٹھ مقامات پر احتجاج کیا۔

طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی روڈ، شیر شاہ پراچہ چوک، کورنگی سنگر چورنگی اور شاہین کمپلیکس سمیت مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا۔ شاہین کمپلیکس پر بینر تھامے طلبہ نے قطار بناکر سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ اطراف کی سڑکو ں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا۔ کچھ دیر پر طلبہ احتجاج ختم کر کےمنتشر ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے