اکتوبر 14, 2025

ورلڈ فوڈ پروگرام کی سیلابی صورتحال میں سندھ حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے عالمی اداروں کے تعاون سے ریلیف سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔

ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر نے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے سے ملاقات کی۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے بتایا اس وقت لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سندھ میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں۔ ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کی ورکنگ کا مکینزم بنایا گیا ہے۔ عالمی اداروں کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ دوہزار دس اور دوہزار بائیس کے سیلاب میں ورلڈ فوڈ پروگرام اور دیگر عالمی اداروں کا کردار اہم تھ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے