نومبر 22, 2024


کراچی میں مختلف جماعتوں کی احتجاج کی کال کے بعد کراچی پریس کلب اور میٹروپول کے پتھراو اور ہوائی فائرنگ۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ۔۔۔

کراچی میں مختلف جماعتوں کا الگ الگ احتجاج،،، ریڈ زون میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،،، پولیس نے 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی میں مظاہرین سے نمٹنے کیلیے ساوتھ کے مختلف علاقوں میں پولیس کی نفری تعینات کی گئی تھی ،،، مظاہرین پریس کلب پہنچے تو پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آگئے ،،، پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا ۔ دوسری جانب پولیس کی نفری نے پریس کلب کی جانب جانے سے روکا جس پرپتھراواور ہوائی فائرنگ ،،، بعد میں مظاہرین کو منتشر کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے