اکتوبر 14, 2025


وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے سندھ میں تعلیم اور ٹیکنالوجی کے امتزاج پر کام جاری ہے۔

عالمی یوم خواندگی پر پیغام میں وزیراعلی نے کہا ہے سندھ میں شرح خواندگی بڑھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔سندھ حکومت نے اسکول ایجوکیشن بجٹ میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔اسکولوں کی بحالی اور نئے اسکولز کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے۔بچوں بالخصوص بچیوں کی تعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔اساتذہ کی بھرتی میرٹ پر شفاف طریقے سے کی جارہی ہے۔پڑھا لکھا، بااختیار اور ڈیجیٹل سندھ ہمارا وژن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے