مئی 7, 2025

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے بغیر پارلیمانی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے شرکت نہ کرنے کے اعلان پر ردعمل

عمران خان نے بطور وزیرِاعظم کبھی بھی کسی پارلیمانی سیکیورٹی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ نہ دہشت گردی پر، نہ کشمیر پر، نہ ہی بھارتی جارحیت پر۔ آج وہ پارلیمنٹ کے رکن بھی نہیں ہیں، اور یہ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس تھا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی اب اصرار کر رہی ہے کہ وہ اس اجلاس میں شریک ہوں۔ جنگ کے وقت سیاست سے بالاتر ہو کر ملک کو اولین ترجیح دینا ہر پاکستانی کی حب الوطنی کا تقاضہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے