مارچ 12, 2025


اسٹیٹ بینک کےزر مبادلہ ذخائر میں دو کروڑ ستر لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا ہے۔



مرکزی بینک کے مطابق اضافے کے بعد اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر گیارہ ارب، چوبیس کروڑ، پچانوے لاکھ ڈالر ہوگئے۔ کمرشل بینکوں کے پاس چار ارب، باسٹھ کروڑ ، چالیس لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر پندرہ ارب، ستاسی کروڑ، تیس لاکھ ڈالر ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے