
نواب شاہ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں زرداری برادری کے معززین کا اجلاس

بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو زرداری برادری کے زعماء نے سیاسی صورت حال سے آگاہ کیان

بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو زرداری برادری کے معززین نے اپنے مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے بھی آگاہ کیابی بی آصفہ بھٹو زرداری نے زرداری برادری کے زعماء کی تجاویز کو بغور سنا

بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور زرداری برادری کے معززین کے درمیان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر لاڑکانہ روانگی سے متعلق امور پر بھی گفتگو