مارچ 1, 2026


سندھ بھر میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ۔۔۔ نوٹی فکیشن جاری

صوبے میں احتجاج،جلسےجلوس اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی برقرار ہے ۔۔۔ اطلاق یکم مارچ 2026 سے پابندی ہوگیا ۔۔۔۔ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کا انتباہ ۔۔۔نجی سکیورٹی گارڈز کو اسلحہ کی نمائش سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے