
پیپلزپارٹی کےشعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپورسے اراکین اسمبلی نےملاقات کی اور عمرے کی سعادت حاصل کرنےپرمبادکباردی
زرداری ہاوس کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات سےایم این اے مخدوم جمیل الزمان، صوبائی وزیر مخدوم محبوب الزمان اور رکن اسمبلی علی حسن ہنگورونےملاقات کی ۔۔۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور ضلع مٹیاری کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔۔۔رہنماوں نے فریال تالپورکوعمرے کی مبادکباددی اور گلدستہ پیش کیا ۔