مارچ 12, 2025


کراچی کےنیاناظم آبادمیں وزیراعلی سندھ کا ہیلی کاپیٹرلینڈ کرگیا،بچوں کےہمراہ نیٹ میں پریکٹس بھی کی اورکرکٹ میچ میں بیٹنگ کےجوہربھی دکھائےکہتےہیں کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضافےکےساتھ قومی کھیل ہاکی کیلئےنئےگراؤنڈزبھی تیارکیےجارہےہیں
سندھ کےوزیراعلی مراد علی شاہ نیا ناظم آباد ہیلی کاپٹرمیں پہنچے۔۔

کراچی کےنیا ناظم آباد اسٹیڈیم میں وزیراعلی سندھ کٹ کرکےگراؤنڈ میں اترگئے۔۔

پہلے نیٹ پریکٹس کی اورپھرمیچ کھیلا۔۔
۔۔
چوکےبھی لگائےدوڑکررن بھی بنائے
۔۔
عارف حبیب الیون کی نمائندگی کرتےہوئےوزیراعلی نے48 رنزاسکورکیے اورتواورانکا خوب ساتھ دیا صوبائی وزیرکھیل محمد بخش مہرنے
۔۔۔ شارٹس کھیلتےمحمد بخش مہرکے۔۔
انھوں نے68 رنزاسکوکیےلیکن وزیراعلی نےنہ صرف میچ فنش کیا بلکہ ناٹ آؤٹ بھی رہے۔۔
۔۔ تالیاں بجاتےلوگ۔۔
میڈیا سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعلی نےکہا کہ قومی کھیل ہاکی کیلئےکئی گراوںڈزپرکام کا آغازکردیا ہےجلد حیدرآباد کےنیازاسٹیڈیم میں بھی تعمیراتی کام کا آغازہوگا۔۔

مراد علی شاہ، وزیراعلی سندھ ۔۔۔عارف حبیب صاحب نے نیاناظم آبادمیں زبردست ا سٹیڈیم جس میں نائٹ کرکٹ بھی ہو چکی ہےوہ بنایاہے ۔۔۔کرکٹ کےحوالے سے خاص طورپرچئیرمین پی سی بی سے ہوئی تھی اور ہم نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد اس کے اندرایک زمانے میں ٹیسٹ میچزہواکرتےتھے لیکن اس کو کھیل کےلیےبینڈکیاہواہے۔۔۔انہوں نے کہاہےکہ ہم بنائیں گے

میچ کےاختتام پرجیتنےاوررنراپ ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کی گئی، صوبائی وزیرکھیل محمد بخش مہرکومین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے