اکتوبر 22, 2025


کمشنر کراچی کا شہر میں ٹماٹر کی بڑھتی قیمت کا نوٹس۔ سبزی منڈی میں ٹماٹر سمیت تمام سبزیوں اور فروٹس کی نیلامی کی نگرانی کا نظام سخت کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنرز کی کمشنر کراچی کو پیش رپورٹ کےمطابق سبزی مندی میں درجہ اول ٹماٹر کی فی کلو قیمت دو سو بیاسی روپے سے کم کر کے دو سو سات روپے مقرر کی گئی ہے۔درجہ دوم ٹماٹر کی فی کلو قیمت دوسو چون سے کم کرکے ایک سو اکتالیس روپے کلو مقرر کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹماٹر کی مقامی پیداوار میں بتدریح اضافہ ہو رہا ہے۔اگلے دو روز میں قیمتیں میں معمول پر آجائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے