دسمبر 22, 2025

 ترجمان  سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی، جس میں دو ملزمان محمد نظیم اور جہانگیر عرف ملا گرفتار کیے گئے.گرفتار ملزمان کے قبضے سے 400 گرام چرس، 240 گرام ہیروئن، ایک ترازو، تین موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی۔ بعد ازاں دونوں ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔رینجرز ترجمان کے مطابق کراچی میں منشیات فروشی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے