مارچ 14, 2025


ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس پچیس لاکھ روپے کی ادائیگی کا مطالبہ ۔ ایم کیوایم کے رکن نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عامر صدیقی کی جانب سے جمع قرارداد میں حادثات کی تفصیلات بھی شامل ہے ۔قرارداد کے مطابق یکم جنوری سے چھ فروری تک ننانوے روڈ حادثات میں ایک سو دس افراد کی جانیں گئیں۔ دو سو گیارہ افراد زخمی بھی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے