مارچ 12, 2025


چیئر مین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کا کہنا ہے پانی کے مسئلے پر سندھ کے عوام کی آواز نہیں سنی گئی۔ جہاں ناانصافی کی بات ہوگی تو ساتھ کھڑا ہوں۔

آفاق احمد نے سٹی کورٹ میں سندھ لائیرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بھوک ہڑتال کیمپ کا دورہ کیا اور منتظمین سے ملاقات کی۔ میڈیا سے گفتگو میں کہا دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے فیصلے پر صدر زرداری کے دستخط ہیں۔سندھ کے مفادات پر سودے کے خلاف شہری و دیہی سندھ کے عوام سراپا احتجاج ہیں۔ مسئلہ سندھ کے عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے