اکتوبر 22, 2025


کراچی سہراب گوٹھ الاصف اسکوائرکےقریب پولیس نےافغان باشندوں کےخلاف سرچ آپریشن کیا،غیرقانونی طورپرمقیم متعددافغان باشندوں کوحراست میں لیاگیا۔۔


پولیس حکام کےمطابق سہراب گوٹھ الاصف اسکوائرکےقریب افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن کرتےہوۓرہائشی علاقے اورہوٹلوں کےاطراف ناکہ بندی کرکےمشتبہ غیرملکی افرادکےمتعلق تفتیش کرتےہوئےغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کوحراست میں لےکرسہراب گوٹھ تھانےمنتقل کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے