اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں دو سو تئیس پوائنٹس کی کمی۔روپے کی قدر میں معمولی کمی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں تین پیسے کی کمی۔ فی تولہ سونا چھ تین سو روپے سستا ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی دیکھنے میں آئی ۔ دن کا اختتام ہینڈریڈ انڈیکس میں دو سو تئیس پوائنٹس اضافے سے اکیاسی ہزار، آٹھ سو پچاس پوائنٹس پر ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت تین پیسے اضافے کے بعد دو سو ستتر روپے، ستاسی پیسے ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت چھ سو روپے کمی کے بعد دو لاکھ اکھتر ہزار نو سوروپے پوگئی ۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو اکھتر روپےکمی سے دو لاکھ تینتیس ہزار ایک سو دس روپے ہوگئی