مارچ 12, 2025


کراچی قائد آباد پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔ ریسکیو ذرائع کا دعوی ہے واقعہ مبینہ طور پر ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے مقتول ہائی روف میں رقم لے کر جارہا تھا، جب اسے لوٹ مار کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب پولیس کےمطابق قائد آباد کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جاں بحق شخص کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔
۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے