نومبر 21, 2024

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے صوبائی وزراء اور ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

فریال تالپور سے ان کی رہائشگاہ زرداری ہاوَس کراچی میں صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے ملاقاتیں کیں

فریال تالپور سے صوبائی وزراء سردار محمد بخش خان مہر اور ضیاء الحسن لنجار نے ملاقات کی

فریال تالپور سے آج ملاقات کرنے والوں میں ارکانِ قومی اسمبلی اعجاز حسین جکھرانی، آغا رفیع اللہ اور امیر علی شاہ شامل

فریال تالپور سے آج ارکانِ سندھ اسمبلی سہیل انور سیال، قاسم سراج سومرو اور لالچند اُکرانی نے بھی ملاقاتیں کیں

فریال تالپور کو صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور گلدستے پیش کیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے